ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
امریکہ ، گزشتہ چھے مہینے میں اجتماعی قتل کا ریکارڈ ٹوٹ گيا
16 جولائی، 2023، 1:18 PM
News ID:
85171334

اے پی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سن 2023 کی پہلی شش ماہی، امریکیوں کے لئے موت و قتل کے بھری رہی ہے۔ ان 181 دنوں میں اجتماعی قتل کے 28 واقعات رونما ہوئے جن میں 140 لوگ ہلاک ہوئے ہیں ۔
آپ کا تبصرہ